Skip to product information
1 of 2

EBH

BVFIT OIL – Breast & Vaginal Fitness / Tightening 30 ml

BVFIT OIL – Breast & Vaginal Fitness / Tightening 30 ml

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out

Minimum order 6 pieces

Quantity

چے کی پیدائش، عمر کی زیادتی یا لیکوریا کے باعث شرمگاہ کا ڈھیلا پن قدرتی عمل ہے۔ لیکن اس سے مباشرت کا لطف بہت کم ہو جاتا ہےBVfitکا استعمال اس حالت کو ختم کر کے پہلی حالت میں لاکر آپ دونوں کو بچے کی پیدائش سے پہلے جیسا لطف دیتا ہے۔

 

کنوارے پن کو رکھے برقرار

ڈھلکتے پستان اور شرمگاہ کے ڈھیلے پن کیلئے

خواتین میں چھاتی کا ابھار حسن کی علامت ہے۔ بعض اوقات جسمانی کمزوری، نسوانی امراض، بچوں کو دودھ پلانا، عمر کی زیادتی یا زیادہ بڑھے ہونے کی وجہ سے پستان ڈھلک کر چھاتی کو بدنما بنا دیتے ہیں، جس سے نسوانی حسن ماند پڑ جاتا ہے۔ ان اسباب کو دیکھتے ہوئے باالمحکمہ پیش کرتے ہیں BVfit Oilجو پستانوں کو اصلی حالت میں لاکر حسن میں اضافہ کرتا ہے۔

شرمگاہ (Vagina) کا ڈھیلا پن

بچے کی پیدائش، عمر کی زیادتی یا لیکوریا کے باعث شرمگاہ کا ڈھیلا پن قدرتی عمل ہے۔ لیکن اس سے مباشرت کا لطف بہت کم ہو جاتا ہے۔ BVfitکا استعمال اس حالت کو ختم کر کے پہلی حالت میں لاکر آپ دونوں کو بچے کی پیدائش سے پہلے جیسا لطف دیتا ہے۔

View full details