EBH
Breast Developing Oil 30 ml
Breast Developing Oil 30 ml
Minimum order 6 pieces
Couldn't load pickup availability
Breast developing oil
نسوانی حسن میں اضافے کیلئے
خواتین میں سینے کا ابھار حسن کی علامت ہے۔ خواتین کے جسم میں پستان ہی سب سے زیادہ نمایاں جنسی خصوصیت رکھتے ہیں ۔ نہ صرف مردوں بلکہ خواتین میں بھی حسن کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ بعض اوقات کچھ اسباب یعنی غذائی بے اعتدالیاں ، قاست فوڈ ، تیز مصالحہ جات، چٹ پٹی تلی اور کھٹی چیزیں ، دہی بھلے پکوڑے سموسے کاربونیٹیڈ واٹر، بھنا ہوا گوشت یا مجموعی طور پر جسمانی کمزوری کی وجہ سے سینے کا ابھار بہت کم ہوتا ہے جس سے نسوانی حسن ماند پڑ جاتا ہے اور خواتین احساس کمتری کا شکار ہونے لگتی ہیں ۔ اس صورتحال میں وہ مارکیٹ میں دستیاب کریموں وغیرہ کا سہارا لیتی ہیں۔ جو کبھی وقتی طور پر اثر انداز ہوتی ہیں لیکن عموما نتیجہ صفر رہتا ہے۔ خواتین یہ کریمیں وغیرہ استعمال تو کرتی ہیں مگر باقی اسباب پر غور نہیں کرتیں ۔ مذکورہ بالا غذائیں خشک مزاج کی ہیں۔ خون میں ترشی / تیزابیت / ایسیڈیٹی بڑھتی ہے تو جسم کے نشو و نما متاثر ہوتی ہے پھر
ضرورت ہوتی ہے کہ خون کی اصلاح کی جائے ۔ خشک غذائیں جسم کو خشک کرتی ہیں۔
ان تمام مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے علاج بالحكمة پیش کرتے ہیں مکمل طریقہ علاج
کیونکہ صرف ادویات کا استعمال کرنا اور باقی چیزوں کو پس پشت ڈال دینا کبھی بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں کر سکتا۔ جو غذا ہضم نہیں ہوتی وہ جسم پر بوجھ ہے ۔ مزید غذا کھا کر اس میں اضافہ نہ کیجئے ۔ جب تک جسم میں ہلکا پن نہ ہو، ہرقسم کی غذاروک دیں، جو غذا کھائی جاتی ہے اگر ہضم ہو جائے تو خون بن جاتی ہے اگر ہضم نہ ہو تو خمیر بن جاتی ہے اس کا تعفن، تیزابیت اور زہر باعث امراض ہیں ۔
طریقہ استعمال صبح و شام 20 تا 25 قطرے 10 منٹ تک ہلکے مساج سے جذب کریں اگر جلدجذب ہو جا ئیں تو چند قطرے دوبارہ لگا کر مساج کریں
نوٹ
-- اگر بچہ دودھ پیتا ہو تو پستانوں کو صابن سے اچھی طرح دھو کر پلائیں
پرھیز کھٹی اور تلی چیزیں مثلا اچار، پکوڑے، سموسے، دہی بھلے، بینگن، گوبھی، مٹر، دال چنا، بریانی، برائلر گوشت، بڑا گوشت، کار بونیٹیڈ واٹر ، دودھ سوڈ اوغیرہ مفید غذائیں میٹھے پھل، دودھ، بادام، ملک فیک ، شربت بزوری مکھن ، کسٹرڈ کھیر، حلوہ جات ۔
کدو شلجم، گاجر، دال ماش، ابلے چاول دودھ شکر والے۔
Share

